Okzaii

اناج

اناج انسانی صحت کیلئے بے حد مفید غذا ہے. جسامت میں چھوٹے اور سخت بیج اناج کیلاتی ہے. تمام خوراک میں اناج سب سے طاقتور خوراک مانی جاتی ہے. اناج کو دوسرے الفاظ میں سیریلز بھی کہا جاتا ہے. اناج میں بھرپور غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں. اناج جسم کو چاکوچوبند رکھتا ہے.