Okzaii

Welcome to Oksai Research Center

Okzaii is an authoritative institution. Okzaii seeks to convey real information to all people and Okzaii conveys this information in simple words. You can really benefit from this information. Okzaii brings together various research from around the world for you so that you can live a healthy and peaceful life. Everything has its advantages and disadvantages. Okzaii tells you how beneficial the thing you use is and under what circumstances it can be harmful. We use fruits, vegetables, spices, nuts, meat, grains, etc. in our daily life. Okzaii tells you which foods are beneficial and which nutrients are present in them and which foods are beneficial for people suffering from certain diseases and which foods are prohibited.

اوکزائی ریسرچ سینٹر میں خوش آمدید

اوکزائی ایک مستند ادارہ ہے۔ اوکزائی کی کوشش ہے تمام لوگوں تک حقیقی معلومات پہچانا اور اوکزائی یہ معلومات آسان الفاظ میں پہچاتا ہے۔ اس معلومات سے آپ حقیقی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اوکزائی آپ کیلئے دنیا میں ہونے والی مختلف تحقیقات کو اکٹھا کرتا ہے تاکہ آپ لوگ صحت مند اور پرسکون زندگی گزار سکیں۔ ہر چیز کا فائدہ اور نقصان ہے۔ اوکزائی آپ کو بتاتا ہے کہ جو چیز آپ استعمال کرتے ہیں وہ کس حد تک فائدہ مند ہے اور کن حالتوں میں اس چیز کا استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں پھل, سبزیاں, مصالحہ جات, خشک میوہ جات, گوشت, اناج وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں۔ اوکزائی آپ کو بتاتا ہے کہ کونسی غذا کس قدر فائدہ مند ہے اور کونسے غذائی اجزاء اس میں موجود ہیں اور کونسی بیماری میں مبتلا افراد کیلئے کونسی غذا کا استعمال فائدہ مند ہے اور کونسی غذا کا استعمال ممنوع ہے۔