Okzaii

کیلا

کیلا عمدہ پھل ہونے کے ساتھ ایک اچھی دوا بھی ہے۔ کیلے کو سپر فورڈ ہونے کا درجہ حاصل ہے۔ کیلے کی تاثیر گرم اور تر ہے۔ کیلا امریکہ میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا پھل ہے۔ کیلا بچوں بڑوں ہر عمر کے لوگوں کیلئے مفید ہے۔ روزانہ دو کیلے کے استعمال سے آپ اپنی جسمانی کمزوری کو دور کرسکتے ہیں۔ کیلا بچوں کا پسندیدہ پھل ہے۔ کیلے کے ساتھ دودھ کا استعمال بہت بہترین عمل ہے اور اس سے آپ جسم کو دو گناہ فائدہ پہچاسکتے ہیں۔ کیلے کا جوس بہت بڑی تعداد میں پیا جاتا ہے اور کیلے کا جوس بے حد فائدہ مند اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔ کیلا کھانے کا صحیح وقت صبح کا ہے۔ اور آپ کیلے کا استعمال دوپہر میں بھی کر سکتے ہیں۔ کیلا انسانی جسم کیلئے بے حد مفید ہے۔ لیکن چند صورتوں میں کیلا نقصان دہ صابت ہوسکتا ہے۔

Fresh walnuts pic

کیلا کے فوائد

کیلے میں بے شمار فوائد موجود ہیں۔ کیلے میں موجود فوائد کا آپ اندازہ بھی نہیں لگاسکتے ہیں۔ کیلے میں وٹامنز اور منرلز سیب سے کئی گنا زیادہ ہوتے ہے۔ کیلا کینسر کے مریضوں کیلئے بے حد مفید ہے۔ کیلے میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو کینسر کے جراثیموں کو دور کرتے ہیں۔ کیلا کیسر سے بچاتا ہے اور کیلا کینسر کی رفتار کو سلو کرتا ہے۔ کیلا انسانی دماغ کیلئے بے حد مفید ہے۔ کیلا ذہنی دباؤ کو دور کرتا ہے۔ کیلا دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ کیلا دماغ کی نشونما میں اضافہ کرتا ہے۔ کیلا عصبی نظام کیلئے بے حد مفید ہے۔ کیلا عصبی نظام کیلئے بے حد مفید ہے۔ جو نیند نہیں آنے کی بیماری میں مبتلا ہیں ان کیلئے کیلے کا استعمال فائدہ مند ہے۔ کیلا ذہنی دباؤ کو دور کرتا ہے۔ کیلا قبض کشا ہے۔ کیلا انسان کے نظام انہضام کو طاقت دیتا ہے۔ کیلا پیٹ کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ کیلا معدہ کے السر سے محفوظ رکھتا ہے اور معدہ کے السر کو ختم کرتا ہے۔ کیلا جسم میں موجود زہریلے مادے کو جسم سے خارج کرتا ہے جو انسانی جسم کیلئے نقصان دہ ہیں۔ کیلے کا استعمال گردوں اور جگر کیلئے مفید ہے کیلا گردوں کو طاقت دیتا ہے اور کیلا جگر کی اصلاح کرتا ہے۔ کیلا یرقان میں بے حد مفید مانا جاتا ہے ڈاکٹر یرقان کے مریضوں کو کیلا باقاعدگی سے استعمال کراتے ہیں۔ کیلا خون کو صاف کرتا ہے اور کیلا نیا خون بناتا ہے۔ کیلا کھانے سے دل کی دھڑکن معمول پر رہتی ہے۔ کیلا فالج کے حملے سے تحفظ فراہم کرتا ہے. کیلا بلیڈپریشر کو کنٹرول رکھتا ہے۔ کیلا دل کے دورے سے بچاتا ہے اور کیلا دل کی کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ اور کیلا دل کو صحت مند رکھتا ہے۔ کیلا وزن کو بڑھانے کیلئے ایک بہترین پھل مانا جاتا ہے۔ کمزور افراد کو روزانہ دو کیلے کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔ کیلا زخم بھرنے کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔ کیلا ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے۔ کیلا ہڈیوں کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ کیلا ہڈیوں میں ہونے والی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ اگر ہم کھانا کھانے کے ١ گھنٹے بعد کیلا کھاتے ہیں تو کیلا ہمارے جسم میں خوراک کو ہضم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ حاملہ خواتین کیلئے کیلا بہت مفید غذا ہے۔ کیلا بچے اور ماں دونوں کیلئے مفید ہے۔ برطانوی تحقیق کے مطابق اگر حمل سے پہلے کیلا وافر مقدار میں کھلایا جائے تو ماں کے یہاں بیٹا پیدا ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔ کیلا شیرخوار بچوں کی ابتدائی خوراک کا اہم جز سمجھا جاتا ہے۔ کیلے سے بچے کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ کیلے سے بچوں کی نشونما میں اضافہ ہوتا ہے۔

کیلا کے نقصانات

کیلے میں بے شمار فوائد ہونے کے ساتھ اس کے چند نقصانات بھی ہے۔ کیلا رات کے وقت بلکل بھی نہیں کھانا چاہیے۔ کیلا رات کے وقت کھانا بے حد نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ کیلا کھانے کے فورا بعد پانی نہ پئیں۔ اس سے آپ کو کھانسی کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ وزن کو گھٹانے کیلئے کیلے کا استعمال کوئی اچھا عمل نہیں۔ کیونکہ کیلا وزن بڑھاتا ہے۔ ایک دن میں 5 سے زیادہ کیلے کا استعمال نقصاندہ ہے۔ کیونکہ کیلے میں پوٹاشیم وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور کیلے کے زیادہ استعمال سے پوٹاشیم کی مقدار جسم میں خطرناک حد تک بڑھ جاتی ہے۔ اور یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ اور یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ ایسے لوگ جن کے گردے کام نہیں کرتے یا کم کرتے ہیں ان کیلئے پوٹاشیم کا زیادہ استعمال ٹھیک نہیں۔ اگر آپ ان نقصانات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیلے کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کیلے سے بے انتہا فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور کیلا آپکی زندگی کو خوشگوار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔