کاجو

کاجو ایک بے حد فائدہ مند غذا ہے۔ کاجو کو خشک میوہ جات میں شمار کیا جاتا ہے۔ کاجو کی تاثیر گرم اور خشک ہے۔ کاجو میں 75 فیصد حرارت اور 25 فیصد خشکی موجود ہوتی ہے۔ کاجو سردیوں کی سوغات ہے۔ کاجو پوری دنیا میں بہت شوق سے کھائی جانے والی غذا ہے۔ کاجو ایک بےحد لزیز خشک میوہ ہے۔ کاجو کو سردی میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ کاجو پوری دنیا میں مہنگا ہے۔ کاجو کی شکل انسانی گردے جیسی ہوتی ہے۔ اور کاجو کا رنگ سفید ہوتا ہے۔ کاجو کو کھانے سے منہ میں تیل جمع ہوجاتا ہے۔ جیسے تیل والی چیزیں کھارہے ہو۔ کاجو میں دوسرے خشک میوہ کے مقابلے میں سب سے زیادہ تیل پایا جاتا ہے۔ کاجو سے تیل بھی نکالا جاتا ہے۔ کاجو نہارمنہ بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔ کاجو رات کو بھی کھاسکتے ہیں۔ کاجو کو شہد کے ساتھ بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔

Fresh cashew pic

کاجو کے فوائد

کاجو میں بے شمار فوائد موجود ہوتے ہیں۔ کاجو میں موجود تیل شریانوں میں خون جمنے نہیں دیتا ہے۔ کاجو ہمارے جسم میں خون کی روانگی کو بہتر بناتا ہے۔ کاجو ہمارے دل کیلۓ ایک بہترین غذا ہے۔ کاجو دل پر دباؤ کم کرتا ہے، کاجو دل کو طاقت بخشتا ہے اور کاجو ہمارے جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔ کاجو جگر کے نظام سے تعلق رکھتا ہے۔ کاجو جگر کو کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جن عورتوں کی بلڈنگ نہیں روکتی کاجو ان کیلئے دوا کا کام کرتی ہے۔ کاجو کڈنی فعال کرتا ہے۔ کاجو کینسر کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔ کاجو ہمارے دماغ کو ٹیومر سے بچاتا ہے۔ کاجو سب سے زیادہ فائدہ ہمارے دماغ کو پہچانا ہے۔ کاجو کا ڈاریک دماغ پر اثر ہوتا ہے۔ کاجو حافظہ تیز کرتا ہے۔ اور کاجو دماغی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔ جس کا مونڈ خراب رہتا ہو کاجو اس کیلئے بے حد مفید ہے۔ کاجو مونڈ کو بہتر بناتا ہے۔ کاجو کے استعمال سے خوشی محسوس ہوتی ہے۔ کاجو ذہنی دباؤ کو ختم کرتا ہے۔ جو لوگ نیند نہیں آنے کی بیماری میں مبتلا ہیں کاجو ان کیلئے کارآمد ثابت ہوتا ہے کیونکہ کاجو نیند کو بہتر بناتا ہے۔ بواسیر کے مریضوں کیلئے کاجو ایک بہترین غذا ہے۔ کاجو بواسیر ہونے نہیں دیتا۔ اگر دانت میں کیڑا لگا ہو تو کاجو کا استعمال کریں۔ کاجو دانتوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور کاجو انکی حفاظت کرتا ہے۔ کاجو ہماری جلد کیلئے بےحد مفید غذا ہے۔ کاجو جلد کی کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ روزانہ کاجو کے استعمال سے چہرے کا رنگ صاف ہوتا ہے۔ کاجو چہرے پر موجود جھریوں جھائیاں پھوڑے پھنسیاں داغ دھبے پمپل ایکنی مہاسے ختم کرتا ہے۔ کاجو میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو بالوں کو ایک لمبے عرصے تک کالا رکھتے ہیں اور کاجو بالو کی حفاظت کرتا ہے۔ کاجو جسم پر موجود خشکی کو ختم کرتا ہے۔ کاجو جسم پر ہونے والی ہر طرح کی خارش سے بچاتا ہے۔ کاجو تیزابیت کو ختم کرتا ہے۔ کاجو گیسٹک سینے میں جلن ہونے نہیں دیتا۔ کاجو ہماری جسمانی توانائی کو بڑھاتا ہے۔ بوڈی بلڈنگ کرنے والے افراد کیلئے کاجو بے حد مفید ہے۔ کاجو مصلز بنانے میں مدد دیتا ہے۔ اور کاجو جسم کو طاقت فراہم کرتا ہے۔

کاجو کے نقصانات

کاجو میں بےشمار فوائد موجود ہونے کے ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں۔ اگر خون میں حدت بڑھ چکی ہو تو کاجو کا استعمال ممنوع ہے۔ روزمرہ کی زندگی میں 12 سے زیادہ کاجو کا استعمال ممنوع ہے اگر اس سے زیادہ کاجو کھائیں گے تو منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کاجو کا کوئی خطرناک نقصان نہیں ہے۔ اگر جگر ایکٹیو نہیں ہو تو فائدہ نہیں اٹھا پاؤ گے۔