Okzaii

پستہ

پشتہ بے حد فائدہ مند غذا ہے۔ پستہ کا شمار خشک میوہ جات میں ہوتا ہے۔ پستہ کی تاثیر گرم اور نمی ہے۔ پستہ وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس لئے پستے کو خشک میوہ جات کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ پستہ تمام خشک میوہ جات میں سب سے زیادہ مفید ہے۔ پستہ بہت زیادہ ذائقہ دار میوہ جات ہے۔ پستہ میں تھوڑا نمکین پن بھی ہوتا ہے۔ جو پستے کے ذائقے کو اور بڑھاتا ہے۔ پستہ سردیوں کی سوغات ہے۔ پستہ دنیا میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ پستہ کو سب سے زیادہ سردی میں کھایا جاتا ہے۔ اگر پستہ چھلکے میں ہو تو ایک سال تک خراب نہیں ہوتا ہے اور پستہ چھلکے کے بغیر تین ماہ کے اندر خراب ہو جاتا ہے۔ سب سے زیادہ پستہ پاکستان ایران افغانستان شام میں پیدا ہوتی ہے اور ان ممالک میں ہی سب سے زیادہ ذائقہ دار پستہ ہوتا ہے۔ ان ممالک سے پوری دنیا میں پستہ برآمد کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ تھوڑا بہت پستہ دوسرے ممالک میں بھی پیدا ہوتا ہے۔

Fresh pistachio pic

پستہ کے فوائد

پستہ میں بےشمار فوائد موجود ہوتے ہیں۔ پستہ انسانی دماغ کیلئے ایک بہترین غذا ہے۔ پستہ دماغ کو طاقت فراہم کرتا ہے۔ دماغ کو تیز کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ پستہ یادداشت کو بہتر کرتا ہے۔ پستہ کے استعمال سے بھولی ہوئی چیزوں کو یاد کرنے میں مدد ملتی ہے۔ پستہ کے استعمال سے انسان کے عصبی نظام پر دباؤ بڑھتا ہے۔ پستہ دل کو صحت مند رکھتا ہے۔ پستہ دل کے مختلف امراض سے حفاظت کرتا ہے۔ پستہ دل پر دباؤ کو کم کرتا ہے۔ پستہ خون کے شریانوں کو محفوظ رکھتا ہے. پستہ خون کو جمنے نہیں دیتا ہے. پستہ ڈی.این.اے کی حفاظت کرتا ہے اور پستہ ڈی.این.اے کو ٹوٹنے نہیں دیتا. پستہ جسم کو اندرونی طاقت فراہم کرتا ہے. پستہ پٹھے مضبوط کرتا ہے. پستہ مردانہ طاقت کیلئے بےحد مفید غذا ہے. پستہ سیکس کی ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے. اگر عضوخاص ڈھیلا ہو تو پستے کا استعمال کرنا چاہیے. پستے کے استعمال سے منی گاڑھی ہوتی ہے. اگر جسم میں حرارت کم ہوجائے تو پستہ معاون ثابت ہوتا ہے. پستہ جسم کی خشکی ختم کرتا ہے. پستہ بچوں کی گروتھ کو بہتر بناتا ہے. پستے کے استعمال سے نیند اچھی آتی ہے. پستہ سستی کو دور کرتا ہے اور آرام مہیا کرتا ہے. پستہ شگر کے مریضوں کیلئے بےحد مفید ہے. پستہ شگر کو کنٹرول میں رکھتا ہے. پستہ وزن کم کرنے کیلئے بہترین غذا ہے. اگر پیشاب کم آتا ہو یا پیشاب رک رک کر آتا ہو تو پسے کے استعمال سے پیشاب کے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے. پستہ ہماری جلد کیلئے بےحد مفید غذا ہے. پستہ جلد کی کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے. پستہ جلد کو خشک نہیں ہونے دیتا. پستہ جلد کو رف ہونے سے بچاتا ہے. اگر جلد پھٹ کر جسم سے خون نکلتا ہے تو پستہ اس مرض کیلۓ بے حد مفید ہے. پستے میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو خارش کو ختم کرتے ہیں. پستہ ناخن اور بالوں کیلئے فائدہ مند غذا ہے. پستہ بالوں کی نشوونما کرتا ہے اور پستہ بالوں کو خوبصورت بناتا ہے. پستہ دانتوں کی حفاظت کرتا ہے اور دانتوں کو گرنے نہیں دیتا. پستہ ہڈیوں کیلۓ بےحد مفید ہے. پستہ کو مضبوط بناتا ہے اور ہڈیوں کو ٹوٹنے نہیں دیتا.

پستے کے نقصانات

پستے میں بےشمار فوائد ہونے کے ساتھ پستے میں کچھ نقصانات بھی ہیں۔ اگر جسم میں تیزابیت موجود ہو تو پستے نہیں کھانے چاہیے۔ پستہ ہمارے جسم کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔ البتہ پستے کا زیادہ استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر یورین زیادہ آئے اور سفید آئے تو نہیں کھانا چاہیے۔ پستے کا زیادہ استعمال بلغم پیدا کرتا ہے۔ پستہ چھلکے سے نکالنے سے زیادہ جلدی خراب ہوجاتا ہے۔