Okzaii

مونگ پھلی

مونگ پھلی ایک بے حد فائدہ مند غذا ہے۔ مونگ پھلی کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے۔ مونگ پھلی دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی غذا ہے۔ مونگ پھلی کا استعمال برِصغیر (پاک و ہند) میں بے پناہ کیا جاتا ہے۔ مونگ پھلی کی تاثیر سرد اور خشک ہے۔ مونگ پھلی سردیوں کی سوغات کہلاتی ہے۔ مونگ پھلی پوری دنیا بالخصوص جنوبی ایشیاء میں بہت شوق سے کھائی جانے والی غذا ہے۔ مونگ پھلی پوری دنیا میں برآمد کی جاتی ہے اور مونگ پھلی کی ایک خاص بات یہ ہے کہ مونگ پھلی دنیا میں سب سے سستا خشک میوہ جات ہے۔ مونگ پھلی کو ریت میں پکا کر کھایا جاتا ہے۔ دنیا میں مونگ پھلی کی کئی اقسام موجود ہیں۔ مونگ پھلی کا پینٹ بٹر بنایا جاتا ہے۔ پینٹ بٹر بے حد ذائقہ دار اور فائدہ مند ہوتا ہے۔ لیکن مونگ پھلی کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہیے۔

Fresh peanut pic

مونگ پھلی کے فوائد

مونگ پھلی میں بے شمار فوائد موجود ہوتے ہیں۔ جب جسم میں حرارت مناسب مقدار میں موجود ہو تو مونگ پھلی کا استعمال فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اگر ٹھنڈ لگ جائے تو مونگ پھلی کھانے سے ٹھنڈ دور ہوجاتی ہے۔ مونگ پھلی شوگر کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔ لیکن شوگر کے مریض اعتدال میں رہے کر استعمال کریں۔ مونگ پھلی دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ مونگ پھلی خون میں نئے خلیے بناتی ہے۔ مونگ پھلی دل کی شریانوں میں موجود چربی کو ختم کرتی ہے۔ دل کو بلوک ہونے سے بجاتی ہے۔ اور مونگ پھلی دل کو ٹھنڈا رکھتی ہے۔ بلیڈپریشر والے افراد مونگ پھلی کو اعتدال سے استعمال کریں۔ مونگ پھلی کینسر کے مریضوں کیلئے بہت فائدہ مند میوہ ہے۔ اگر بال بہت تیزی سے گر رہے ہو تو مونگ پھلی بال گرنے نہیں دیتی اور بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہے۔ اس کے علاوہ مونگ پھلی مزید بہت ساری بیماریوں سے بچاؤ کرتی ہے۔ مونگ پھلی جسمانی کمزوری کیلئے مفید ہے۔ مونگ پھلی ٹوڈی بلڈنگ کرنے والے افراد کیلئے بہت مفید ہے۔

مونگ پھلی کے نقصانات

مونگ پھلی کے فوائد ہونے کے ساتھ بے شمار نقصانات بھی ہیں۔ مونگ پھلی کو روزمرہ کی خوراک میں شامل نہیں کریں مونگ پھلی کو روزمرہ استعمال کرنا بے حد نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ مونگ پھلی مسنوئی حرارت پیدا کرتی ہے۔ مونگ پھلی خون کو حد سے زیادہ گاڑھا کرتی ہے اور یہ ہمارے جسم کیلئے نقصان دہ ہے۔ جن کے خون میں خرابی ہے وہ مونگ پھلی استعمال نہیں کریں۔ مونگ پھلی کے 14 سے 17 دانے استعمال کئے جاسکتیں ہیں۔ اس سے زیادہ مونگ پھلی کا استعمال ہمارے جسم میں کئی بیماریوں کو جنم دیتا ہے۔ مونگ پھلی کا زیادہ استعمال شوگر بلیڈپریشر کولیسٹرول میں زیادتی کی وجہ بنتا ہے۔ مونگ پھلی جگر کو کمزور کرتی ہے۔ مونگ پھلی جگر کو صحیح کام کرنے نہیں دیتی ہے۔ پیلیا کالاپیلیا میں مونگ پھلی بے حد نقصان دہ ہے۔ مونگ پھلی بواسیر کو بڑھانے کا سبب بنتی ہے۔ ٹیومر میں مونگ پھلی کا استعمال ممنوع ہے۔ مونگ پھلی میں تیزابیت موجود ہوتی ہے۔ مونگ پھلی معدے کو ڈسٹرب کرتی ہے اور مونگ پھلی معدے کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مونگ پھلی کا زیادہ استعمال ہمارے جسم میں گھبراہٹ بےچینی کیس پیدا کرتا ہے۔ بری عادات میں مبتلا انسان مونگ پھلی کا استعمال نہیں کریں۔ مونگ پھلی بری عادات کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہے. مونگ پھلی کو ہائپوتھائیرائڈیزم والے مریض بلکل نہ کھائیں. مونگ پھلی گلے میں خشکی پیدا کرتی ہے. مونگ پھلی گلے کی خراش کو بڑھاتی ہے اور مونگ پھلی زبان کو سفید کرتی ہے۔ مونگ پھلی سے جن لوگوں کو الرجی ہوتی ہو وہ مونگ پھلی کا استعمال ہر گز نہیں کریں۔ مونگ پھلی ٹی.بی اور کھانسی کے مریضوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ کیونکہ مونگ پھلی ٹی.بی اور کھانسی کو خطرناک حد تک بڑھاتی ہے۔ مونگ پھلی منہ کے چھالوں میں اضافہ کرتی ہے۔ مونگ پھلی گردوں کے کام کرنے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے اور مونگ پھلی گردوں کو کمزور کرتی ہے۔ مونگ پھلی ہماری جلد کیلئے بے حد نقصان دہ ہے۔ مونگ پھلی جسم میں خارش پیدا کرتی ہے۔ مونگ پھلی سے چہرے پر داغ دھبے پمپل ایکنی جھریاں جھائیاں پھوڑے پھنسیاں مہاسے میں اضافہ ہوتا ہے۔ آج کل مارکیٹ میں نمک لگے ہوئے مونگ پھلی کے پیکٹ بہت زیادہ موجود ہیں۔ یہ نمک والے مونگ پھلی کے پیکٹ بہت زیادہ نقصان دہ ہیں۔