لیموں

لیموں ایک بے حد فائدہ مند غذا ہے۔ لیموں کا شمار پھل میں ہوتا ہے۔ لیکن کچھ افراد لیموں کا شمار سبزیوں میں بھی کرتے ہیں۔ لیموں کی تاثیر سرد اور خشک ہے۔ اور لیموں میں بہت زیادہ کٹھاس پائی جاتی ہے۔ لیموں وٹامن سی کا خزانہ ہے۔ لیموں میں 80 فیصد وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ لیموں تقریباً پوری دنیا میں کاشت کیا جاتا ہے۔ لیکن جنوبی ایشیا کا لیموں سب سے بہترین اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔ لیموں کے بہت سارے استعمالات ہیں۔ لیموں کو ذائقہ بڑھانے کیلئے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اور اس کے علاوہ لیموں کو مختلف کمپنیاں استعمال کرتی ہیں۔

Fresh walnuts pic

لیموں کے فوائد

لیموں میں بے شمار فوائد موجود ہیں۔ لیموں میں موجود فوائد کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا۔ لیموں ہمارے جسم کو جسمانی زہر سے بچاتا ہے۔ لیموں پیلا یرقان اور سفرا کو ختم کرتا ہے۔ اگر جسم میں حرارت بڑھ جائے تو لیموں کا استعمال بےحد مفید ہے۔ لیموں جگر کیلۓ بےحد مفید غذا ہے۔ لیموں جگر کو کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اور لیموں جگر کی صفائی کرتا ہے۔ لیموں دل کیلئے بہترین غذا ہے۔ لیموں دل کے مختلف امراض کو ختم کرتا ہے۔ لیموں دل کو طاقت دیتا ہے۔ لیموں کے روزانہ استعمال سے بلیڈپریشر نہ بڑھتا ہے اور نہ کم ہوتا ہے۔ لیموں بلیڈپریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ لیموں کینسر سے ہمارے جسم کو محفوظ رکھتا ہے۔ لیموں انسانی دماغ کیلئے ایک بہترین غذا ہے۔ لیموں ذہنی صحت کو بہتر بناتا ہے۔ لیموں اعصابی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔ بےحوشی کے مریضوں کیلئے لیموں بےحد مفید غذا ہے۔ جن افراد کو پاگل پن کے دورے پڑتے ہیں لیموں ان کیلئے ایک بہترین غذا ہے۔ لیموں کا استعمال گردوں میں پتھری نہیں بنے دیتا ہے۔ گرمی کی کہہ موشن میں مفید ہے۔ گرمی کی کہہ موشن میں مفید ہے۔ لیموں ہماری آنکھوں کو صاف رکھتا ہے۔ اور لیموں آنکھوں کی روشنی کو تیز کرتا ہے۔ لیموں معدے کی سستی کو ختم کرتا ہے۔ اور لیموں غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ لیموں شریانیں بند نہیں ہونے دیتا ہے۔ لیموں رگوں کو طاقتور بناتا ہے۔ لیموں ہمارے جسم سے سستی اور تھکاوٹ کو دور کرتا ہے۔ لیموں ہماری جلد کیلئے بےحد مفید ہے۔ لیموں چہرے کو خوبصورت بناتا ہے۔ لیموں ہمارے چہرے پر کیل مہاسے پمپل ایکنی کو نکلنے سے روکتا ہے۔ ناخن اور بالوں کی نشوونما کرتا ہے۔ اگر جلد نازک ہے تو لیموں کا جوس استعمال کرنا چاہتے۔ لیموں مسوڑے اور دانت کو طاقت دیتا ہے۔ لیموں جسم کی فالتو چربی کو ختم کرتا ہے۔ اور لیموں لمبے عرصے تک جوان رکھتا ہے۔ لیموں کے چھلکے بھی بے حد مفید ہیں۔ لیموں کے چھلکے دس منٹ تک رگڑنے سے چہرہ دانت اور مسوڑے صاف ہوجاتے ہیں۔

لیموں کے نقصانات

لیموں میں بے شمار فوائد ہونے کے ساتھ لیموں کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ اگر جسم میں تیزابیت موجود ہو تو لیموں کا استعمال نہیں کریں۔ لیموں کے جوس میں شکر یا نمک ملا کر پینا نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ اگر ٹیومر موجود ہو تو لیموں کا استعمال بےحد نقصان دہ ہے۔ لیموں بواسیر کے مریضوں کی تکلیف کو مزید بڑھاتا ہے۔ پیلیا اور کالا پیلیا میں لیموں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ اگر ہمارے چہرے پر کیل مہاسوں میں زخم ہو یا پیپ ہو تو ہمارے لیے لیموں نقصان دہ ہے۔ لیموں ہمارے گلے کیلۓ فائدہ مند نہیں ہے۔ اگر گلے میں خراش ہو یا ٹونسس ہو تو لیموں نقصان پہنچا سکتا ہے۔ گیسٹ اور ڈسٹ الرجی میں لیموں بےحد نقصان دہ ہے۔