Okzaii

لوبیا

لوبیا انسانی صحت کیلئے ایک بہترین غذا ہے۔ لوبیا کا شمار اناج میں کیا جاتا ہے۔ لوبیا کی تاثیر سرد اور خشک ہے۔ لوبیا میں %25 ٹھنڈک اور %75 خشکی موجود ہوتی ہے. لوبیا کا تعلق دالو کی فیملی سے ہے. لوبیا کی دنیا بھر میں کئی اقسام پائی جاتی ہیں. سفید لوبیا دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی قسم ہے. اس کے علاوہ لال لوبیا اور کتھائی لوبیا بھی کئی ممالک میں وافر مقدار میں کھائی جاتی ہے. لوبیا ہری پھلی کی صورت میں لگتی ہے. اور پھلی میں موجود بیج لوبیا کہلاتے ہیں. لوبیا کی فصل دو ماہ میں مکمل تیار ہوجاتی ہے. لوبیا کی فصل کو اگنے کیلئے گرم درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے. اس لئے لوبیا کو موسم گرما میں کاشت کیا جاتا ہے

Fresh bean pic

لوبیا کے فوائد

لوبیا میں بے شمار فوائد موجود ہوتے ہیں۔ لوبیا دل اور خون کے نظام کیلئے بےحد مفید غذا تصور کی جاتی ہے۔ لوبیا کو گوشت کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لوبیا دل کو طاقت فراہم کرتا ہے اور لوبیا دل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ لوبیا نیا خون بناتا ہے اور جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔ اگر خون حد سے زیادہ پتلا ہو تو لوبیا کا استعمال ممنوع ہے۔ لوبیا بلیڈپریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔ لوبیا ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بہترین غذا ہے۔ لوبیا خون میں شگر کی مقدار کو کم کرتا ہے۔ لیکن ذیابیطس کے مرض میں مبتلا افراد کو لوبیا کا استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر نہیں کرنا چاہیے۔ لوبیا مردانہ کمزوری کیلئے بےحد مفید ہے۔ لوبیا کے استعمال سے جنسی ملاپ میں لزت پیدا ہوتی ہے۔ جن افراد کی لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں اور وہ بیٹے کے خواہشمند ہیں تو انہیں روزانہ لوبیا کا استعمال کرنا چاہیے۔ لوبیا خواتین کیلئے بہترین غذا ہے۔ لوبیا دماغ کیلئے بےحد مفید ہے۔ لوبیا ذہن پر دباؤ کو بڑھاتا ہے۔ یادداشت کو مضبوط کرتا ہے۔ اور لوبیا اعصابی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔ لوبیا آنکھوں کیلئے بےحد مفید ہے۔ لوبیا نظر کو تیز کرتا ہے۔ لوبیا کینسر کے مریضوں کیلئے بہترین غذا ہے۔ لوبیا کینسر ہونے سے بچاتا ہے اور لوبیا کینسر کے خطرے کو دور کرتا ہے۔ لوبیا جلد کیلئے بےحد مفید ہے۔ لوبیا جلد کو محفوظ بناتا ہے۔ ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں کے مریضوں کیلئے لوبیا دوا کی اہمیت رکھتا ہے۔ لوبیا ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔ لوبیا آنتوں کو کام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور لوبیا آنتوں کو لمبے عرصے تک صحت مند رکھتا ہے۔ اگر بھوک زیادہ لگتی ہو تو لوبیا کا استعمال کرنا چاہیے۔ لوبیا زیادہ دیر تک پیٹ کو بھرا رکھتا ہے اور لوبیا بے وقت کھانے کی خواہش کو کنٹرول کرتا ہے۔ موٹاپے کا شکار افراد کیلئے لوبیا بےحد مفید ہے۔ لوبیا جسم میں موجود اضافی چربی کو ختم کرتا ہے اور لوبیا وزن کم کرتا ہے۔ اگر ناخن یا بال کمزور ہو اور ناخن یا بال بہت زیادہ ٹوٹتے ہو تو لوبیا کا استعمال بےحد فائدہ مند ہے۔ اگر ناخن یا بال کمزور ہو اور ناخن یا بال بہت زیادہ ٹوٹتے ہو تو لوبیا کا استعمال بےحد فائدہ مند ہے۔ لوبیا ناخن اور بالوں کو مضبوط بناتا ہے۔ لوبیا لمبے عرصے تک جوان رکھتا ہے اور جلدی بڑھاپا نہیں آنے دیتا ہے۔

لوبیا کے نقصانات

لوبیا میں بے شمار فوائد موجود ہونے کے ساتھ لوبیا کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ اگر جسم میں تیزابیت موجود ہو تو لوبیا کا استعمال ممنوع ہے۔ اس کے علاوہ قبض گیس میں لوبیا کا استعمال نقصان پہنچاتا ہے۔ لوبیا کا زیادہ استعمال دل پر دباؤ حد سے زیادہ بڑھاتا ہے جو نقصان دہ ہے اور جسم میں درد پیدا کرتا ہے۔ اگر نظام انہضام ٹھیک نہ ہو تو لوبیا کا استعمال ممنوع ہے۔ گردی کی پتھری کے مریضوں کیلئے لوبیا بےحد نقصان دہ ہے۔ غیر شادی شدہ افراد لوبیا کا استعمال ہرگز نہ کریں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے۔ جسم میں حرارت کی وجہ سے جنسی ملاپ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہو تو لوبیا کا استعمال ممنوع ہے کیونکہ لوبیا ایسی حالت میں نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔ اگر جسم میں خون گاڑھا ہو جائے تو لوبیا تو لوبیا کا استعمال ممنوع ہے۔ لوبیا خون کو گندا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جن افراد کو گردوں کی کمزوری کا سامنا ہو انہیں لوبیا کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ لوبیا جگر کیلئے بےحد نقصان دہ ہے۔ لوبیا جگر پر دباؤ کو بڑھاتا ہے اور لوبیا جگر کو کمزور کرتا ہے۔