Okzaii

سیب

سیب ایک بہترین موسمی پھل ہے۔ سیب موسم سرما میں کثیر تعداد میں دستیاب ہونے والا پھل ہے۔ کچے اور کٹھے سیب کی تاثیر سرد اور خشک ہوتی ہے۔ اور پکے ہوئے سیب کی تاثیر گرم اور خشک ہوتی ہے۔ دنیا میں سیب کی بےشمار اقسام پائی جاتی ہیں۔ سیب پوری دنیا میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ سیب کئی رنگوں میں دستیاب ہوتے ہیں۔ اور سیب بےحد ذائقہ دار اور خوبصورت پھل ہے۔ سیب کی مختلف اقسام مختلف علاقوں میں مشہور ہے۔ اس کے علاوہ سیب کا مربہ بھی بنایا جاتا ہے۔ سیب کا مربہ سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا مربہ ہے۔ اس کے علاوہ سیب کا سرکہ بھی بنایا جاتا ہے۔ اور سیب کا جوس پینے میں بےحد لزیز ہوتا ہے۔ سیب کو کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے کھانا چاہیے۔

Fresh walnuts pic

سیب کے فوائد

سیب میں بے شمار فوائد موجود ہونے کے ساتھ سیب کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ اس کا تعلق انسان کے پٹھوں کے نظام سے ہے۔ سیب انسانی پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔ سیب دل کو طاقت فراہم کرتا ہے۔ اگر سفید پیشاب حد سے زیادہ آتا ہو تو سیب بےحد مفید غذا ثابت ہوگا۔ کیونکہ سفید پیشاب کا مطلب ہے دل کمزور ہوگیا ہے اور اس وقت دل کو طاقت کی ضرورت ہے۔ سیب انسان کو دل کے دورے سے بچاتا ہے۔ سیب جسم میں موجود خون کی نالیوں کو صاف کرتا ہے۔ سیب جسم میں موجود خون کی نالیوں کو صاف کرتا ہے۔ سیب جسم میں موجود نقصان دہ جراثیم سے بچاتا ہے اور ان جراثیم کو جسم سے خارج کرتا ہے۔ سیب کینسر کے مریضوں کیلئے بےحد مفید غذا ہے۔ سیب جسم میں موجود کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے۔ سیب آنکھوں کیلئے بہترین خوراک ہے۔ سیب نظر تو تیز کرتا ہے۔ سیب دماغ کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے۔ سیب دماغ کو طاقت فراہم کرتا ہے اور سیب مختلف دماغی امراض سے بچاؤ کیلئے مفید ہے۔ سیب یادداشت کو تیز کرتا ہے۔ تیزابیت کے شکار افراد کو کچا سیب (ہرا سیب) کھانا چاہیے۔ سیب کا استعمال معدے کو مختلف امراض سے بچاتا ہے اور سیب معدے کی حفاظت کرتا ہے۔ سیب قبض کشا ہے۔ سیب معدے کے السر میں بہترین خوراک ہے۔ السر سے بچاؤ کیلئے سیب کا استعمال کرنا چاہیے۔ سیب بالوں کو مضبوط بناتا ہے اور سیب کے استعمال سے بال خوبصورت ہوتے ہیں۔ سیب بخار میں مبتلا افراد کیلئے بےحد مفید ہے۔ سیب انسانی جلد کو فائدہ مہیا کرتی ہے۔ سیب جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے اور جلد کو لمبے عرصے تک جوان رکھتا ہے۔ سیب جلد پر موجود ہر طرح کی خارش کو ختم کرتا ہے۔

سیب کے نقصانات

سیب میں بے شمار فوائد موجود ہونے کے ساتھ سیب کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ ایک وقت میں ایک سے زیادہ سیب نہیں کھانے چاہیے۔ سیب کا بے انتہا استعمال نقصان پہنچا سکتا ہے۔ کیونکہ سیب بہت زیادہ طاقتور پھل ہے۔ چھوٹے بچوں کو سیب نہیں کھلائیں۔ اس کے علاوہ سیب کا سرکہ زیادہ استعمال نہ کریں۔ سیب کے ساتھ ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہیے۔ اگر جسم میں خشکی بڑھی ہوئی ہے تو سیب فائدہ نہیں دیتا ہے۔ لڑکیوں کو بلڈنگ کے دوران سیب نہیں کھانے چاہیے۔ بواسیر میں خون آنے کی شکایت ہو تو سیب کا استعمال ممنوع ہے۔ سیب نظام انہضام کو خراب کرتا ہے۔ سیب کا چھلکا دیر سے ہضم ہونے والی غذا ہے۔ اگر سیب کھانے کے بعد بےچینی گھبراہٹ قبض ہو تو سیب کھانے سے پرہیز کریں کیونکہ سیب پھر فائدہ نہیں دیتا ہے۔ جس کے دل پر دباؤ حد سے زیادہ ہو تو سیب کا استعمال نقصان پہنچاتا ہے۔ ٹیومر کے مریضوں کیلئے سیب کا استعمال ممنوع ہے۔ اگر طبیعت میں چڑچڑاپن موجود ہو تو سیب کا استعمال ممنوع ہے۔ اگر طبیعت میں چڑچڑاپن موجود ہو تو سیب کا استعمال ممنوع ہے۔ سیب کا زیادہ استعمال ہاتھ پاؤں میں جلن پیدا کرتا ہے۔ اگر جسم میں تیزابیت حد سے زیادہ بڑھ گئی ہو تو پکا ہوا سیب نہیں کھائیں۔ عام حالت میں کچے سیٹ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے ورنہ نقصان ہوسکتا ہے۔