Okzaii

بیگن

بیگن ایک بہترین سبزی ہے۔ بیگن موسم سرما میں بڑی تعداد میں دستیاب ہوتا ہے۔ بیگن کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے۔ بیگن کو مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے۔ زیادہ تر بیگن کو گوشت کے ساتھ ملا کر پکانا پسند کرتے ہیں۔ بیگن بےحد لزیز اور ذائقہ دار سبزی ہے۔ اور گوشت کے ساتھ ملا کر پکانے سے بیگن اور بھی زیادہ ذائقہ دار سبزی بن جاتی ہے۔ دنیا میں بیگن کی کئی اقسام موجود ہیں۔ جامنی بیگن اور سفید بیگن سب سے مشہور اقسام ہیں۔ جامنی بیگن دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جاتی ہے۔ بیگن برصغیر (پاک و ہند) کی سبزی ہے۔ اور بیگن سب سے زیادہ ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش میں کھائی جاتی ہے۔

Fresh eggplant pic

بیگن کے فوائد

بیگن میں بےشمار فوائد موجود ہوتے ہیں۔ بیگن ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بہترین غذا ہے۔ بیگن دل کیلئے بےحد مفید ہے۔ بیگن دل کو طاقت فراہم کرتا ہے۔ اگر خون پتلا ہو تو بیگن کا استعمال کرنا چاہیے۔ بیگن خون کو گاڑھا کرتا ہے۔ بیگن گینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔ بیگن بلغم کو ختم کرتا ہے۔ بیگن نظام انہضام کیلئے بےحد مفید غذا ہے۔ جو افراد بھوک نہ لگنے کی بیماری میں مبتلا ہیں بیگن ان کیلئے بےحد مفید ہے۔ بیگن بھوک بڑھاتا ہے۔ بیگن جسم سے اضافی چربی کو ختم کرتا ہے۔ اور بیگن وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ بیگن کے استعمال سے جسم میں گیس پیدا نہیں ہوتی ہے۔ پیشاب زیادہ آتا ہو تو بیگن بےحد مفید ہے۔ گر چہرہ سفید رہتا ہو تو بیگن کا استعمال بےحد مفید ہے بیگن چہرے کی سفیدی کو کم کرتا ہے اور چہرے کی سرخی کو بڑھاتا ہے۔ کمزور لوگوں کیلئے بیگن ایک بہترین خوراک ہے۔ بیگن جسم میں قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔

بیگن کے نقصانات

بیگن میں بے شمار فوائد موجود ہونے کے ساتھ بیگن کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ بیگن کا زیادہ استعمال صحت کیلئے بےحد نقصان دہ ہے۔ منہ خشک رہتا ہو منہ میں چھالے ہو تو بیگن کا استعمال ممنوع ہے۔ بیگن خارش کو بڑھاتا ہے۔ بری عادات میں مبتلا افراد کیلئے بیگن بےحد نقصان دہ ہے۔ بیگن بری عادات کو بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔ بیگن میں ایک سگریٹ جتنا نکوٹین پایا جاتا ہے جو صحت کیلئے نقصان دہ ہے۔ بیگن خون کو گندا کرتا ہے۔ بیگن دل کی دھڑکن کو تیز کرتا ہے۔ ہائی بلیڈپریشر کے مریض بیگن کا استعمال ہرگز نہ کریں۔ بیگن دل کو نقصان پہچاتا ہے۔ جگر کی بیماریوں میں مبتلا افراد کیلئے بیگن کا استعمال ممنوع ہے۔ بیگن جگر کو خراب کرنے کا سبب بنتا ہے۔ اس کے علاوہ بیگن گردوں کیلئے بےحد نقصان دہ غذا ہے۔ بیگن نیند کی خرابی میں مبتلا کرتا ہے۔ بیگن کھانے سے دماغ تک خون پہنچنے کی رفتار میں کمی ہوتی ہے اور دماغ کو خون کم ملتا ہے۔ بیگن طبیعت میں چڑچڑاپن بےچینی گھبراہٹ پیدا ہوتی ہے۔ بیگن جسم میں تھکاوٹ کو بڑھاتا ہے۔ بیگن جلد کو خراب کرتا ہے۔ بیگن کے استعمال سے جلد پر ایکنی جھریاں جھائیاں پھوڑے پھنسیاں داغ دھبے پمپل میں اضافہ ہوتا ہے۔ جاپانی پھل (املوک) تیزابیت کو بڑھاتا ہے۔ جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد بیگن ہرگز نہ کھائیں۔ بیگن کا زیادہ استعمال جوڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور جوڑوں کو کمزور کرتا ہے۔