اخروٹ

اخروٹ ایک بے حد فائدہ مند غذا ہے۔ اخروٹ کا شمار خشک میوہ جات میں ہوتا ہے۔ اخروٹ کی تاثیر گرم اور خشک ہوتی ہے۔ اخروٹ 75 فیصد حرارت اور 25 فیصد خشکی پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخروٹ سردیوں کی سوغات ہے۔ اخروٹ کو سردیوں میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اخروٹ دنیا کا سب سے طاقتور خشک میوہ ہے۔ اخروٹ کی شکل انسانی دماغ سے ملتی ہے۔ اور اخروٹ انسانی دماغ کیلئے دوا کی حیثیت رکھتا ہے۔ اخروٹ پوری دنیا میں بہت شوق سے کھائی جانے والی غذا ہے۔ اخروٹ خریدتے وقت ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے۔ کہ جب بھی اخروٹ لیں چھلکے والے لیں۔ اور اخروٹ کو چھلکے اتار کر نہیں رکھنا چاہیے۔ ایک لمبے عرصے تک چھیل کر رگھا ہوا اخروٹ زیادہ فائدہ مند نہیں ہوتا ہے۔

Fresh walnuts pic

اخروٹ کے فوائد

اخروٹ میں بےشمار فوائد موجود ہوتے ہیں۔ اخروٹ کا تعلق جگر کے نظام کے ساتھ ہے جو جسم میں حرارت پیدا کرنے کے ساتھ روکتا ہے۔ اخروٹ جگر کیلئے دوا کی حیثیت رکھتا ہے۔ اخروٹ جگر سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔ اور اخروٹ جگر کو صحیح کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اخروٹ ہمارے خون کیلئے بہترین غذا ہے۔ اخروٹ خون میں موجود چربی کے ذروں کو ختم کرتا ہے۔ اخروٹ جسم میں خون کو جمنے نہیں دیتا ہے۔ اخروٹ دل کو صحت مند رکھتا ہے۔ اخروٹ دل کے تمام امراض میں مبتلا افراد کیلئے بےحد مفید ہے۔ اخروٹ دل کی شریانوں بند نہیں ہونے دیتا۔ اخروٹ دل کے دورے سے بچاتا ہے۔ اخروٹ لبلبہ کیلئے بےحد مفید ہے۔ اخروٹ شگر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ اخروٹ کینسر کے خطرے سے محفوظ رکھتا ہے۔ اگر لڑکیوں کو پیریڈ میں مسئلہ ہوتا ہے پیریڈ کھل کر نہیں آتے ہیں تو اخروٹ کا استعمال پیریڈ کے درمیان آنے والے تمام مسائل کا حل ہے۔ اخروٹ دماغی صحت کیلئے بہت اہم غذا ہے۔ اخروٹ حافظہ تیز کرتا ہے۔ اخروٹ دماغ کو کام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ جو افراد نیند نہیں آنے کی بیماری میں مبتلا ہیں اخروٹ اخروٹ ان کیلئے بےحد مفید غذا ہے۔ اخروٹ نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔ اخروٹ آنتوں کیلئے مفید ہے۔ اخروٹ کے استعمال سے بھوک محسوس نہیں ہوتی۔ اخروٹ موٹاپے کا شکار افراد کے وژن میں کمی کرتا ہے۔ اخروٹ جلد کیلئے بہترین غذا ہے۔ اخروٹ جلد کی خشکی ختم کرتا ہے۔ جلد کو نرم و ملائم رکھتا ہے۔ اخروٹ کے استعمال سے جلد جلدی بوڑھی نہیں ہوتی ہے۔ اخروٹ چہرے کی رونق کو بڑھاتا ہے۔ اخروٹ چہرے پر جھریاں جھائیاں ختم کرتا ہے۔ اخروٹ ہر قسم کی الرجی کو ختم کرتا ہے۔ اخروٹ بال گرنے سے روکتا ہے۔ اخروٹ سر کی خشکی دور کرتا ہے۔ اگر سر میں کلر لگانے سے الرجی ہوتی ہے تو اخروٹ کا استعمال کرنا چاہیے۔ اخروٹ کے استعمال سے بال تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اور اخروٹ گنجا پن ختم کرتا ہے۔ اخروٹ کھبراہٹ اور بےچینی کو دور کرتا ہے۔ اخروٹ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ اخروٹ کا روزانہ استعمال بڑھاپے میں ہونے والے جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کیلئے بےحد مفید غذا ہے۔

اخروٹ کے نقصانات

اخروٹ میں بےشمار فوائد موجود ہونے کے ساتھ اخروٹ میں چند نقصانات بھی پائے جاتے ہیں۔ اگر جسم میں حرارت کا تناسب حد سے زیادہ بڑھ گیا ہے تو اخروٹ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے ورنہ اخروٹ گرم ہونے کی وجہ سے جسم کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ بلیڈپریشر کے مریضوں کیلئے اخروٹ بےحد نقصان دہ ہے۔ اگر چہرہ پیلا ہو آنکھیں پیلی ہو پیشاب پیلا آتا ہو اور پیلے موشن ہو تو اخروٹ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ اخروٹ ان بیماریوں کو بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔ اخروٹ کو اعتدال میں رہ کر استعمال کرنا چاہیے۔ ساتھ اخروٹ کھاسکتے ہیں۔ زیادہ اخروٹ کھانے سے پیٹ میں بدہضمی ہوتی ہے اور موٹاپا آتا ہے۔ اور اخروٹ کے زیادہ استعمال سے جگر معدے میں گرمی اور بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔